-
امریکہ ریاکاری چھوڑ دے تو معاہدہ دور نہیں: امیر عبد اللہیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰امریکہ اگر ریاکاری سے باز آ جائے تو معاہدے تک پہنچنے میں وقت نہیں لگے گا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
العقبہ اجلاس صیہونیوں کی خدمت و خوشامد کے مترادف، تحریک مزاحمت
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے العقبہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے مفاد میں نہیں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے اس اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ گروپ 20 کی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے کے درپے: روس
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷روس کی وزارت خارجہ نےمغرب پر بلیک میلنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب روس مخالف طریقہ استعمال کر کے G20 کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔
-
ماسکو کو مختلف نوعیت کے دشمنوں کا سامنا ہے: میدودف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری میدودف نے کہا ہے کہ ماسکو کو ایک بار پھر مختلف قسم کے دشمنوں کے ایک اتحاد بلکہ سلطنت کا سامنا ہے۔
-
عبدالملک الحوثی کے انتباہ کو سنجیدہ لیا جائے: امریکہ کو یمن کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹یمن کے مختلف علاقوں من جملہ صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے انتباہات کو سنجیدہ لیں۔
-
جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی کی ہے جو ایک ہزار چھے سو پچاس کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
یورپ پر امریکا کی اندهی پیروی کا الزام
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اپنے وعدے سے مکر گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳امریکہ نے یوکرین کوابراہمز ٹینکوں کی ترسیل سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
نئی عالمی جنگ روکنے کا نسخہ کیا ہے؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
انڈین سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ سے متعلق خبروں پر پابندی سے انکار کردیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ سے متعلق میڈیا پر خبریں نشر کرنے پر پابندی لگائے جانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔