-
طالبان کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں منجملہ انھیں ملازمت اور تعلیم سے محروم کئے جانے پر امریکہ نے طالبان کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ نے ایران پر دباؤ کی وجہ بتا دی؟
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب کے کچھ حصوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں سی آئی اے کے سربراہ اور امریکی وزیر خارجہ کی حیثیت سے ایران کے بارے میں اپنی پالیسیوں کو بیان کیا ہے۔
-
چین کے بیان سے امریکہ سیخ پا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کا کہنا ہے کہ چین ہمیں یہ نہیں بتا سکتا کہ کہاں جانا ہے اور کہاں نہیں جانا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴ایف بی آئی نے اس سے پہلے ولمنگٹن اور ڈیلاویئر میں بائیڈن کے گھر کی تلاشی لی تھی۔
-
امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا: عمران خان
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا ہے۔
-
ایران امریکہ کی سیاسی قلمرو سے کیسے باہر نکلا: جنرل سلامی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر کے اندر تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر قسم کے خطرے کا سامنا کر چکے ہیں اور اب ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، امریکہ کا دعوی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ واشٹنگن تہران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
جرائم پیشہ امریکی اور صیہونی، عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں: وزارت خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی سلامتی کے لئے خطرناک ہے جس پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون توڑنے والے، اب عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳پاکستان اور ترکیہ کے خصوصی فوجی دستوں کی مشترکہ مشقیں شمال مغربی پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں ۔ ۔
-
امریکی جانتے ہیں کہ ایران جارحیت کو برداشت نہیں کرتا: ترجمان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران مخالف دھمکیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اپنی بین الاقوامی اور قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ رہے اور اس طرح کے اشتعال انگیز بیانات کے سیاسی نتائج پر زیادہ توجہ دے۔