-
عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم قابل حمایت ہیں، ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی شمار نہیں ہوتے بلکہ قابل حمایت بھی سمجھے جاتے ہیں۔
-
بھاری پانی کے استعمال کے ذریعے دواؤں کی پیداوار
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بھاری پانی سے متعلق ذرائع سے دوائیں تیار کرنا ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے پروگرام میں شامل ہے۔
-
صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ میں سرمائی طوفان کی تباہکاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 70 (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸امریکہ میں منجمد کرنے والی سرمائی لہر، طوفان اور برفباری سے مرنے والوں کی تعداد ستر تک پہنچ گئی ہے۔
-
شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سراپا احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴شام کے شہر دیرالزور کے عوام نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
ایران کے حالیہ بلوؤں میں مغربی کردار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں صلح کی راہ میں رکاوٹ ہیں: انصاراللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد یمن میں صلح قائم ہونے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔