-
امریکہ میں سیاہ فاموں کو گن وائلینس کا سامنا، تحقیقاتی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴سفید فام امریکیوں کے مقابلے میں سیاہ فام امریکی نوجوانوں کوگن وائلنس کا زیادہ خطرہ ہے۔
-
مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی، ایران کے وزیر داخلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی تھی۔
-
شام کے قدرتی ذخائر کی چوری ، ایران کی شدید مذمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام میں اغیار کے زیر قبضہ علاقوں سے شامی قوم کے قدرتی ذخائر اور قومی دولت کی چوری و ڈکیتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، جوبائیڈن
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴امریکہ نے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون توانائی سے امریکہ میں خوف و ہراس
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳امریکہ نے ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے جو ایرانی ڈرون طیاروں میں مغربی پرزے استعمال کئے جانے سے متعلق کئے جانے والے دعوے کی تحقیق کرے گی۔
-
شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار ممالک بھی افغان عوام کی مدد کریں: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے افغانستان کے حالات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
بیرونی خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر روسی صدر کی تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیرونی خطرات کو کنٹرول کرنے کے لئے سماج و معاشرے اور سرحدوں پر سیکورٹی اداروں کی نگرانی و کنٹرول کا عمل تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سابق آرمی چیف پرعمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر زبانی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں ۔