SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: "اپنے مُنہ میاں مِٹّھو"

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ روکنے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے ایک بار پھر "میاں مِٹّھو" بن گئے۔

  • وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا

    وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰

    اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔

  • انڈونیشیا کے صدر: طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے علاقائی ہم آہنگی اور تعاون ضروری

    انڈونیشیا کے صدر: طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے علاقائی ہم آہنگی اور تعاون ضروری

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    کوالالمپورمیں آسیان کا اجلاس جاری ہے جس میں امریکا کی جانب سے ممکنہ نئے ٹیرف کے سائے میں اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

  • ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع

    ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹

    اقتصادی تعاون کی تنظیم ایکو کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہو رہا ہے۔

  • جنرل غلام رضا جلالی: زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا  ثبوت

    جنرل غلام رضا جلالی: زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا ثبوت

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    ایرانی سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

  • اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔

  • مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

    مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    ملیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور پائیدار رویہ اپنائے۔

  • ملیشیا میں آسیان کا سربراہی اجلاس، مودی شریک نہیں ہوں گے

    ملیشیا میں آسیان کا سربراہی اجلاس، مودی شریک نہیں ہوں گے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶

    ملیشیا میں آسیان کا سربراہی اجلاس ایسی حالت میں شروع ہوا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خود اس اجلاس میں شرکت سے گریز کیا ہے

  • جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴

    صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔

  • حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع

    حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سی آئی اے انالسٹ: ایران نے امریکی فوج کے رڈار سسٹم منہدم کرکے اس کو اندھا کردیا ہے
    سی آئی اے انالسٹ: ایران نے امریکی فوج کے رڈار سسٹم منہدم کرکے اس کو اندھا کردیا ہے
    ۵ minutes ago
  • صدر ایران: ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر...
  • آبنائے ہرمز میں اسکورٹ کی درخواستوں کی امریکا کی جانب سے مخالفت
  • سفیر ایران: ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے اقدام کو تسلیم نہیں کرتے
  • پوتین کی متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے سربراہوں سے ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS