-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
دنیا میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، نیویارک میں "اسرائیلی فوج مردہ باد" کی گوُنج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴غاصب اسرائیلی حکومت اور اس کی جارح فوج کے خلاف مظاہرے اور اس کے تئیں نفرت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ امریکیوں نے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
جی 20: ارب پتیوں کی کمائی دنیا سے غربت مٹانے کے لئے کافی، پھر بھی غربت کی لکیر سے نیچے افراد کی تعداد 4 ارب
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اطلاعات کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں سے متعلق ارب پتی افراد نے گزشتہ سال اتنی کمائی کی ہے کہ یہ رقم پوری دنیا سے غربت کا خاتمہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
ایران کے خلاف IAEA بورڈ کی ایک اور ناپاک سازش، امریکا کا یورپی ٹرائیکا کے ساتھ مل کر تہران کے خلاف کیا ہے منصوبہ؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی ہے-
-
شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ لڑائی کے بارے میں تازہ بات چیت میں کہا ہے کہ "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں"
-
امریکہ کے جارحانہ رویے اور مطالبات کے باعث مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فی الحال ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکراتی عمل انجام نہیں پا رہا ہے-
-
اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اسلام آباد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔