-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فون سے مودی ہوئے خوش، امریکی صدر کے دعوے نے ہندوستانی وزیر اعظم کو پھر ڈالا مشکل میں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کر کے تہنیتی پیغام دیا۔ اس گفتگو کے بعد وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
-
وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے مشرقی حصے کا تاریخی حصہ گزشتہ روز سے بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رہا ہے۔
-
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل سی این این نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ہے لیکن روس نے واضح کیا کہ ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا جسے ملتوی کیا جا ئے۔
-
وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات چیت، یمن و غزہ پر بھی تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ٹیلی فونی رابطے میں غزہ و یمن سمیت علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، عالمی میڈیا میں زبردست کوریج
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں ایرانی کھلاڑیوں اور عالمی سائنس اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والے طلبا و طالبات نے پیر کی صبح سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو عالمی ذرائع ابلاغ نے نمایاں طور پر کوریج دی ہے۔
-
اسرائیل سے تعلق کی وجہ سے "نیسلے" کمپنی کو بائیکاٹ کی لہر کا سامنا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کمپنی کی ملکیت کی وجہ سے سوئس کمپنی "نیسلے" کو بائیکاٹ کی بڑھتی ہوئی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی درخواست دینے کی صورت میں قومی اعلیٰ سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا: ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے قاہرہ اجلاس کے بعد واضح کردیا تھا کہ اگر اسنیپ بیک میکیزم فعال کیا گیا تھا تو مذاکرات کو ناممکن سمجھا جائے گا تاہم اگر آئی اے ای اے اس سلسلے میں کوئی درخواست پیش کرتی ہے تو اعلی قومی سلامتی کونسل ہی اس کا جائزہ لے گی۔
-
ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے
-
اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے: ہندوستان کو ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو اسے بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے۔