-
اڑتی ہوئی چیزوں نےامریکیوں کو پریشان کیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵امریکی کانگریس کے نمائندے نے تصدیق کی کہ امریکی فوج نے ہورون جھیل کے آسمان پر ایک اور اڑتی پر اسرار چیز کو مار گرایا ہے۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
امریکہ نے بالآخراعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
قامشلی کے مضافاتی علاقے میں امریکی فوجیوں کے مقابلے میں شامی فوج کی مزاحمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳شامی ذرائع کے مطابق شام کے شمال مغرب میں شامی فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱شامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شمالی شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکی سیاست، کس طرح یواے ای کے ہاتھوں کا کھلونہ بن گئی؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵امریکی سیاست تو جیسے تماشہ بن کر رہ گئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے انٹلیجنس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے کہ امارات نے امریکا کے اندر کئی تھنک ٹینکس، الگ الگ مراکز اور اداروں کے درمیان کئی ملین ڈالر تقسیم کرکے سیاسی عمل کو متاثر کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز میں خوفناک آگ لگنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کس سمت میں جا رہا ہے امریکی معاشرہ، چونکانے والے اعداد و شمار سامنے آگئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکی، قاتلوں کے لیے سزائے موت کے حامی ہیں۔