-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
بیلاروس میں مغرب اور امریکا کی مداخلت، کبھی بھی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے مسئلے کو بہانہ بنا کر امریکا ان کے ملک پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔
-
عراق، امریکا سے براہ راست جنگ کے لئے 24 ہزار نوجوان تیار
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ملک کی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکالنےکے لئے 24 ہزار رضاکاروں نے اپنے نام لکھوائے ہیں۔
-
شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں پر پھر حملہ، تفصیلات کا انتظار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴امریکا کے فوجی کانوائے کو دار الحکومت بغداد میں نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴عراق کے الفتح الائنس نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا سب سے بڑا کاروان عراق میں داخل
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا سب سے بڑا کاروان شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکا اور قطر کے درمیان اسلحوں کے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰امریکا اور قطر کے درمیان اسلحے کی فروخت کے حوالے سے ہونے والے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض ہیں اور ان کے غصے نے امریکا کو پریشان کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
-
چین کے نئے میزائل نے امریکا کے ہوش اڑا دیئے
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین مارک میلی نے کہا کہ چین کی جانب سے خلا میں ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہت اہم واقعہ ہے۔