SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکی فوج

  • امریکی دہشتگرد فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا: مقتدی صدر

    امریکی دہشتگرد فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا: مقتدی صدر

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا پر تاکید کی۔

  • امریکی دہشتگرد فوج کا ٹولہ عراق سے شام  پہنچا

    امریکی دہشتگرد فوج کا ٹولہ عراق سے شام پہنچا

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷

    شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوج کا مزید ایک اور کانوائے عراق سے شام کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔

  • اس بار اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال ہو رہی ہے امریکی فوج ۔ ویڈیو

    اس بار اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال ہو رہی ہے امریکی فوج ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کی۔

  • 'ڈاکٹر

    'ڈاکٹر" ٹرمپ کی مجوزہ دوا دینے سے گھبرا رہے ہیں امریکی اسپتال

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے لئے جو دوا تجویز کی ہے اسی دوا کو امریکی اسپتال اور طبی مراکز کورونا کے مریضوں کو دینے سے انکار کر رہے ہیں۔

  • امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي

    امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵

    امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔

  • عراق سے بڑی خبر، امریکا بغداد سے اپنا سفارتخانہ عین الاسد ایئربیس منتقل کرنے کی کوشش میں

    عراق سے بڑی خبر، امریکا بغداد سے اپنا سفارتخانہ عین الاسد ایئربیس منتقل کرنے کی کوشش میں

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲

    ایک عراقی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا بغداد میں واقع اپنے سفارتخانے کو صوبہ الانبار میں واقع ایئربیس عین الاسد منتقل کرنے کی کوشش میں ہے۔

  • عراقیوں کے انتقام کا خوف، امریکا نے ایک چھاونی چھوڑ دی

    عراقیوں کے انتقام کا خوف، امریکا نے ایک چھاونی چھوڑ دی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱

    امریکی اتحاد نے عراق میں اپنی ایک اور چھاونی خالی کر دی ہے اور کرکوک ائیربیس عراقی فوج کے حوالے کر دی ہے۔ کچھ دن پہلے امریکی فوج نے قیارہ ائیربیس بھی عراقی فورس کے حوالے کر دی تھی۔

  • امریکہ کی نئی سازش کا پردہ فاش

    امریکہ کی نئی سازش کا پردہ فاش

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔

  • ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔

  • کورونا کا امریکی فوجیوں پر حملہ

    کورونا کا امریکی فوجیوں پر حملہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس کا ایک فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
    بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
    ۵۰ minutes ago
  • پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
  • ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ پر زور
  • Video | آسٹریلیا: فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
  • Video | صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS