-
شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نہیں نکلیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک میں قیام امن کے لیے ضروری ہے۔
-
تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلیوں کے موقع پر تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی کمیشن کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے بعض فوجی اڈوں سے دہشت گرد امریکی فوجیوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵افغانستان کے مشرقی علاقے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے
-
دہشت گرد امریکی فوجوں کو عراقی گروہوں کا سخت انتباہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴عراقی رہنماؤں اور گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوج خود سے باہر نہ نکلی تو اس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
-
عراق میں فوجی موجودگی کے لئے ٹیکس دہندگان پر بھاری بوجھ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲امریکی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ عراق جنگ کا خرچہ تقریبا دو ٹریلین ڈالر ہے اور اس طرح سے ہر ٹیکس دہندگان پر تقریبا آٹھ ہزار ڈالر کا خرجہ آتا ہے جو امریکا کے قومی قرضے کے 9 فیصد برابر سمجھا جاتا ہے۔
-
ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -
-
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟
-
امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو...
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰امریکی جریدے نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایف-16 جنگی طیارے تک رسائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔