-
ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -
-
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟
-
امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو...
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکی جریدے نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایف-16 جنگی طیارے تک رسائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) دوسرا حصہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴عربی اخبار رای الیوم اپنے مقالے میں لکھتا ہے کہ امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے افغان صوبہ غزنی میں اپنا فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم یہ بھی دعویٰ کیا کہ طیارہ دشمن کی کارروائی کے نتیجے میں سرنگوں ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں اور طیارے کی اصل تباہی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) پہلا حصہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ طالبان گروہ جھوٹ نہيں بول رہا ہے اور افغانستان میں امریکا کے فوجی طیارے کا مار گرایا جانا، امریکی صدر کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا نیا اعتراف، ایران کے میزائل حملوں میں زخمیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴امریکی وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد ممکنہ طور پر بڑھ سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات پر دس ہزار امریکیوں نے ایران کے نام معافی نامہ تحریر کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵امریکی عوام نے ٹرمپ حکومت کے غیر قانونی اقدامات، وحشیانہ جرائم اور بے جا دباؤ ڈالنے کی پالیسوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام سے معافی مانگی ہے۔
-
امریکہ، افغانستان میں اپنے افسروں کی لاشوں کی شناخت میں مصروف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲امریکی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کر رہے ہیں۔
-
امریکی وزیر جنگ کا طیارہ تباہی کی تفصیلات بتانے سے گریز
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹امریکی وزیر جنگ مارک ایسپر نے افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے کے بارے میں کوئی موقف اختیار کرنے اور مزید اطلاعات فراہم کرنے سے گریز کیا ہے۔
-
امریکی فوجی طیارے کی تباہی، سب سے بڑا نقصان ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم فوجی امور کے ایک ماہر نے افغانستان میں امریکی فوج کے طیارے کی تباہی کو افغانستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران امریکا کا سب سے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔