امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375215-امریکہ_انتخابات_کے_بعد_ممکنہ_آشوب_سے_نمٹنے_کی_تیاریاں
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran