-
عراق میں غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹عراق کے شمال اور مغرب میں واقع غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر پھر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱روسی میڈیا اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو 4 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عراقی رضاکاروں پر امریکی حملے پر رد عمل، علاقائی حالات خراب ہونے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳عراق کے ایک سینئر سیاسی رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
غزہ جنگ، فلسطینیوں کی حمایت میں امریکیوں پر 66 بار ہوئے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہمارے اڈوں پر 66 بار حملے ہوئے ہیں ۔
-
عراق، جارح طاقتوں سے مقابلے میں عراقی مجاہد شہید
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳عراقی مزاحمت نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
کیا امریکی حملے میں استقامت کے دو اہم کمانڈر شہید ہوگئے؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸آج صبح سے ہی امریکی ڈرونز کے ذریعے عراقی مزاحمت کے دو اہم کمانڈروں شیخ قیس خزعلی اور اکرم الکعبی کے قتل کی افواہوں سے بازار گرم ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خبریں پوری طرح سے جھوٹی ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲شام کے مشرقی علاقے میں استقامتی فورسز کے تازہ ترین آپریشن میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔