-
ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور نے امریکی نمائندے برائے افغان امور کے حالیہ بیان کے ردعمل پر کہا کہ ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے ۔
-
ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے طاہریان فرد نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا یہ بیان افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے کے دعوے کے جواب میں سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن پر ایران کی تاکید
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
عوام جنگ سے تھک گئے، طالبان جنگ و خونریزی بند کریں: افغان صدر
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کی ترقی ایران کی ترقی ہے: عباس عراقچی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سیکورٹی کے مشترکہ خطرات کے خلاف مہم کے لئے علاقائی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے ناکام، 26 طالبان ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔
-
طالبان کے حملوں میں شدت پر اظہارِ تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبد اللہ عبد اللہ نے اندرون ملک طالبان کے حملوں میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایرانی امن پسند اور صلح طلب قوم
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک نے ایران کی طرح امن و صلح کی برقراری میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
-
قیام امن کے لئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری: افغانستان
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵افغانستان کی اعلی قومی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ملک میں جنگ کے خاتمے اور قیام امن کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔