SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امیر المومنین حضرت علی (ع)

  • استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    انسان ممکن الخطا مخلوق ہے اور اُس سے جانے انجانے میں خطائیں اور لغزشیں ہوتی رہتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی انسان کسی خطا یا گناہ کا ارتکاب کر بیٹھے تو کیا نامۂ اعمال میں درج شدہ اُس لغزش کو دوبارہ مٹا کر اسے صاف کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں! امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الإستِغفارُ یَمحُوا الأَوزارَ؛ استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (عیون الحکم والمواعظ، حدیث ۵۹۶)

  • نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر

    نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    13 رجب المرجب مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کی ولادت باسعادت کا دن۔

  • دہلی میں نہج البلاغہ کے قلمی نسخوں کی اشاعت

    دہلی میں نہج البلاغہ کے قلمی نسخوں کی اشاعت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • غدیر فری وے کی تعمیر دشمن کے دباؤ کی ناکامی کا ایک اور ثبوت

    غدیر فری وے کی تعمیر دشمن کے دباؤ کی ناکامی کا ایک اور ثبوت

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ غدیر فری وے کی تعمیر ایران کے خلاف دباؤ ڈالے جانے کی دشمن کی پالیسی کی شکست کا مظہر ہے۔

  • روز پدر مبارک ہو

    روز پدر مبارک ہو

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    آج روز پدر ہے اور ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس دن کی مناسبت سے مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔

  • امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-

  • ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !

    ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت

    امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی بائیڈن حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرنا ہو گا۔

  • بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن

    بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴

    انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔

  • لالچی کو سکون نہیں! ۔ حدیث

    لالچی کو سکون نہیں! ۔ حدیث

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: لالچی کبھی سکون سے نہیں رہ سکتا۔ (میزان الحکمه، ج۳)

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۲ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS