-
صدر مملکت کی شرکت سے حضرت علی (ع) کی شب شہادت کا پروگرام
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸مولائے متقیان حضرت علی (ع) کی شب شہادت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی شرکت سے ایوان صدارت میں کارکنوں کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
-
مولائے کائنات کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس عزا کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰مولائے متقیان حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
نجف اشرف میں غدیری پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵عید اکبر،عید اکمال دین،عید غدیر کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں صاحب دستار ’’من کنت مولاہ‘‘ حضرت علی مرتضیٰ کے روضۂ اقدس میں لاکھوں غدیری پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔