-
ایران و روس کے درمیان خوشگوار تعاون جاری ہے، حسین امیر عبداللہیان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ہوئی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایران و روس کے درمیان تعاون اور زیادہ فروغ پائے گا
-
تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کی منتقلی کی بحالی ہمارے لئے نہایت اہم ہے: وزیر خارجہ ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین نے ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے حصول پر زور دیتے ہوئل تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کیا منتقلی کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سر فہرست : وزیرخارجہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران علاقائی اور باہمی مسائل کے حل کے لئےگفتگو اور سیاسی راہ حل پر یقین رکھتا ہے
-
سعودی عرب نے ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے تین ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا ہے۔
-
قرہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائجان کے اپنے سفر کے دوران قرہ باغ کی 44 روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقید پیش کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے سب کا ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنا ضروری، ایران کے وزیر خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت کے لئے تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نائب وزیرخارجہ علی باقری کنی برطانوی عہدیداروں سے مذاکرات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ سے ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور اس سلسلے میں ایران کی جاری سفارتکاری پر روشنی ڈالی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور سابق عراقی وزیر اعظم کی ملاقات، دونوں ممالک تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام کے لئے پُرعزم
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے سابق عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ تہران، عراق کے امن و استحکام کی حمایت اور خطے میں اس کے تعمیری کردار کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔