-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ: دنا بحری جہاز غیر مسلح تھا، اس میں کوئی فوجی سازوسامان نہیں تھا، اس پرحملہ بغیر جواب کے نہیں رہے گا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ دنا بحری جہاز ہندوستانی دوستوں کی دعوت پر بین الاقوامی مشقوں میں شرکت کے لئے آیا تھا اور مکمل طور پر غیرمسلح تھا۔
-
الجزیرہ: تل ابیب شدید دھماکوں سے لرز اٹھا، کافی نقصان ہوا ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۳الجزیرہ کے نامہ نگار نے صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں ایران کے تازہ میزائل حملے میں سخت نقصان کی خبر دی ہے
-
خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۹سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
اسرائیلی اسکالر: ایران امریکی فوج کو نقصان پہنچانے کی اپنی توانائی سے مطمئن ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷اسرائیل کے نیشنل سیکورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں،ایران سیل کے سینیئر محقق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود ایران ہرقسم کی فوج کارروائی کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف کشیدگی کی بابت انتباہ دے دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۵اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
قطر، عمان، سعودی عرب اور مصر کا امریکہ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵معروف امریکی ٹی وی چینل سی این این کے مطابق قطر، عمان، سعودی عرب اور مصر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو انتباہ دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تیل خریداری پر ہندوستان کو ایک بار پھر انتباہ دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روسی تیل کی خریداری پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہندوستان پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔
-
اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے بھی زیادہ سخت ہوگا: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ہوگا۔