SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتباہ

  • میانمار، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں شدت

    میانمار، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں شدت

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ینگون میں فوجیوں کی تعیناتی اور نئے مظاہرے تشدد کی سنگین لہر کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔

  • میانمار، فوج کو سول نافرمانی کی تحریک کا سامنا

    میانمار، فوج کو سول نافرمانی کی تحریک کا سامنا

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴

    میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگئی ہے۔

  • برطانیہ کو حکومت چین کا انتباہ

    برطانیہ کو حکومت چین کا انتباہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    حکومت چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ متحدہ چین کے اصول کی پابندی کرے۔

  • ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف

    ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷

    ایران اپنے جارح دشمنوں کو نابود کرنے میں کسی شک و تردید سے کام نہیں لیتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ کے جارحانہ اور دشمنانہ اقدامات پر اسے خبردار کرتے ہوئے کہی۔

  • عراقی صدر اور حشد الشعبی کے کمانڈر کی ملاقات

    عراقی صدر اور حشد الشعبی کے کمانڈر کی ملاقات

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    عراق کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ عراق کے اقتدار اعلی کا احترام کرے اور اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔

  • کورونا ویکسین کے تعلق سے بعض ممالک کی قوم پرستی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    کورونا ویکسین کے تعلق سے بعض ممالک کی قوم پرستی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی تیاری و پیداوار میں بعض دولتمند ملکوں کے قوم پرستانہ رویے پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ

    قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • سرحدی سیکورٹی اور عوام کی سلامتی ریڈ لائن ہیں: ایران

    سرحدی سیکورٹی اور عوام کی سلامتی ریڈ لائن ہیں: ایران

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰

    ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان سے ملنے والی ملکی سرحدوں پر کسی بھی قسم کی جارحیت اور خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تہران اس کا سختی کے ساتھ جواب دے گا۔

  • لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے

    لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔

  • اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ

    اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸

    ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں اور صیہونیوں کے آلہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرارتوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں استقامتی محاذ کے انتہائی سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا.

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    ۳۱ minutes ago
  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS