-
پاکستان میں سیاسی ہلچل، الیکشن کمیشن کا آج جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱پاکستان میں سینٹ کے انتخابات کے بعد سامنے آنےوالے نتائج سے حکمراں جماعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
سینٹ انتخابات میں حکمراں جماعت کودھچکا، عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔
-
دہلی میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات، بی جے بی کا صفایا
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷دہلی میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے پانچ میں سے چار نشستیں حاصل کرلیں جبکہ بی جے پی کو ایک بھی نشست نہ مل سکی ۔
-
پاکستان سینیٹ کے انتحابات کے لیے پولنگ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کی سینتیس نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے آج قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
-
پاکستان - سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑتوڑ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے، پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے۔
-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی: ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔