-
پاکستانی صدر کی کشمیری عوام سے حمایت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ٹک ٹاک کی فروخت کے لئے چین کو ٹرمپ کی مہلت
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ٹک ٹاک ایپلیکیشن کی فروخت کے لئے مائیکرو سافٹ کمپنی کے ساتھ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کی مہلت مقرر کردی ہے۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
-
سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶امریکی صدر ٹرمپ بیان سے ایک دم منحرف ہونے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے۔
-
ٹرمپ، انتخابات میں شکست کھا سکتے ہیں، اپنے حریفوں سے کافی پیچھے، سروے رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔
-
دشمنوں کی سازشیں ناکام، شام میں کامیاب الیکشن، نتائج کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳شام کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تینتیس فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی۔
-
شام کے پارلیمانی انتخابات پر امریکہ کو تکلیف ہوئی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے شام میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
شام میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰شام کے عوام نے دو سو پچاس ارکان اسمبلی کے انتخابات کے لیے ملک کے تمام صوبوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔