-
الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- اس درمیان انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔
-
دنیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 862 افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ہرچند کہ چین نے کورونا پر قابو پا لیا ہے تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ہر روز بڑے پیمانے پر کورونا سے ہلاکتیں ہورہی ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ نے اپنے دو نائب صدر مقرر کر دئے
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲افغانستان کے صدارتی انتخابات کے امیدوار اور سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے پیر کو عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد منگل سے اپنا کام شروع کردیا ہے۔
-
اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دھماکے ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱افغانستان کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اشرف غنی نے پیر کے روز عہدۂ صدارت کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر چند ایک دھماکوں کو آواز بھی صدارتی محل کے قریب سنی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے اس موقع پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکوں کے آواز کے بعد اشرف غنی نے اپنا سینہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی بولٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ہے، میری جان افغانستان پر قربان!
-
افغانستان، ایک عہدۂ صدارت کے لئے دو نے حلف اٹھایا
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور پیر کو دونوں ہی حریف امیدواروں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوؤں کے ساتھ عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا ۔
-
افغان بحران کے حل میں سہولت کار بننے کو تیار ہیں: پاکستان
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں سہولت کار بننے کے لئے تیار ہے ۔
-
افغانستان میں عہدہ صدارت پر بحران ، مصالحت کی کوشش ناکام
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور پیر کو دونوں ہی حریف امیدواروں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوؤں کے ساتھ عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کا اعلان کیا تھا اور یہ تقریب کابل میں دو الگ الگ مقامات پر جاری ہیں جو اپنی نوعیت میں یہ ایک غیر معمولی واقعہ شمار ہوتی ہے ۔
-
افغانستان، صدارتی عہدہ ایک، دعوے دار دو!
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰افغانستان میں صدارتی امیدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ دونوں نے پیر کے روز حلف برداری کے دعوت نامے تقسیم کر رکھے ہیں۔
-
عراق میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے عبوری وزیراعظم نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کردیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶عراق میں نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کے استعفے کے بعد صدر برہم صالح نے نئے وزیر اعظم کے انتخابات کے لئے مشورتیں تیز کردی ہیں۔اس دوران کارگزار وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔