-
برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ پر شکست
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر پہلی ہی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ہاؤس کا انتظام براہ راست سنبھالنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲صیہونی حکومت نے آج صبح ایک بار پھر ، دمشق کے اطراف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴گروہ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس لحاظ سے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے عمل کی غیرملکیوں کی جانب سے حمایت اور نظارت ہو رہی ہے اس لئے یہ گروہ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوں-
-
سینیٹ: تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹرز مستعفی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔
-
پاکستان: ایوان بالا سینیٹ میں تبدیلی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳سینیٹ میں تبدیلی کے لئے پارلیمانی عملے نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ رائے شماری بذریعہ خفیہ بیلٹ ہوگی۔ پولنگ بوتھ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی اور بیلٹ پیپر کسی کو دکھانا یا اس کی تصویر بنانا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: انتخابی مہم شروع ہوتے ہی صدارتی امیدوارپر حملہ 20ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں تینوں حملہ آور مارے گئے۔
-
تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۵فوٹو گیلری
-
امریکی انتخابی اسکینڈل میں ٹرمپ بری الذمہ نہیں، رابرٹ مولر
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵رابرٹ مولر نے واضح کیا کہ ان رپورٹوں میں صدر کو مکمل بری الذمہ نہیں ٹھہرایا گیا جیسا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کرتے ہیں۔
-
برطانیہ میں اختلافات، کئی وزراء مستعفی کئی کے محکمے تبدیل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اختلافات کے باعث کچھ وزرا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ باقی کا منصب بدل دیا گیا ہے۔
-
جاپان میں ایوان بالا کے لئے پولنگ شروع
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ایوان بالا کے انتخابات کے نتائج سے یہ پتہ چلے گا کہ وزیر اعظم شنزو آبے کے ساڑھے چھ سال کی مدت سے لوگ کتنے مطمئن ہیں۔