SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • پاکستان میں حکومت سازی کیلئے گھمسان کی جنگ

    پاکستان میں حکومت سازی کیلئے گھمسان کی جنگ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹

    پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔

  • ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

    ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.

  • پاکستانی انتخابات پر فافن کی رپورٹ

    پاکستانی انتخابات پر فافن کی رپورٹ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲

    فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے۔

  • پاکستان: انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان

    پاکستان: انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۳

    متحدہ مجلس عمل پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔

  • پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی برج کیسے الٹے

    پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی برج کیسے الٹے

    Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵

    پاکستان کےعام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا اس کےعلاوہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

  • انتخابی نتائج مسترد، احتجاج کی کال، دھاندلی نہیں ہوئی

    انتخابی نتائج مسترد، احتجاج کی کال، دھاندلی نہیں ہوئی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲

    مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جبکہ عمران خان نے دھاندلی کا الزام مسترد کردیا ہے۔

  • تحریک انصاف کی واضح برتری پر پاکستان بھر میں جشن

    تحریک انصاف کی واضح برتری پر پاکستان بھر میں جشن

    Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱

    پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔

  • پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کا الزام

    پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کا الزام

    Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا۔

  •  انتخابی نتائج کاسلسلہ جاری، تحریک انصاف آگے، کارکنوں کا جشن

    انتخابی نتائج کاسلسلہ جاری، تحریک انصاف آگے، کارکنوں کا جشن

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰

    پاکستان تحریک انصاف اب تک انتخابی نتائج کے مطابق آگے ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

  • پاکستان میں ووٹوں کی گنتی جاری

    پاکستان میں ووٹوں کی گنتی جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • IPA فوٹوگرافی مقابلے کے فاتحین

    IPA فوٹوگرافی مقابلے کے فاتحین

    ۲۲ minutes ago
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS