-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے بھرپورانتخابی مہم کا آخری دن
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
-
صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پور کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اکرام اللہ گنڈا پور سمیت دوا فراد جاں بحق ہوگئے
-
مسلح کالعدم تنظیموں کی انتخابات میں شرکت ایک المیہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں جہاں اب صرف دو روز باقی رہ گئے ہیں اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کالعدم تنظیموں کی انتخابات میں شرکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: الیکشن سے قبل سیاسی رہنماؤں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰پاکستان میں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے انتخابی مہم عروج پر پہنچتی جا رہی ہے اورسیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے بھی کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کی سیاسی قیادت کو خطرہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲پاکستان کی سیاسی قیادت سمیت 65 افراد کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی اور دہشت گردوں کی رہائی
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے دوران خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین دہشت گردوں کو مقامی عدالت نے ضمانت پہ رہا کردیا ہے۔
-
پاکستان میں 1000 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اب تک 1000 کے قریب پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیئے جا چکے ہیں۔
-
پاکستان میں الیکشن مہم کو سبوتاژ کرنے والے دہشتگردوں کی گرفتاری
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔