SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے

    دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے اس دوران رائے دہندگان میں خاصا جوش و خروش دیکھنے کو ملا ۔

  • کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے

    کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے ہے۔

  • قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد

    قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔

  • مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف

    مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔

  • عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل

    عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں ساٹھ روز کی آئینی مدت کے اندر الیکشن کرادیئے جائیں گے۔

  • عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف

    عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکتیس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکتیس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دہائیوں کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • بحرین کے انتخابات ڈهونگ ہیں الوفاق پارٹی کا بیان

    بحرین کے انتخابات ڈهونگ ہیں الوفاق پارٹی کا بیان

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرین کی آمریت مخالف جماعت نے انتخابات کو ڈھونگ قرار دے دیا

    بحرین کی آمریت مخالف جماعت نے انتخابات کو ڈھونگ قرار دے دیا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷

    بحرین کی آمریت مخالف سب سے بڑی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کے ذریعے انجام پانے والے نمائشی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں اور غیر قانونی طور پر شہریت حاصل کرنے والوں سے ووٹ ڈلوا کر من پسند نتائج حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔

  • امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی

    امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲

    امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    ۳۶ minutes ago
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS