-
فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کئے جانے کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
-
انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸فلسطینی کے انتخابات کی راہ میں غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے دوران فلسطینی گروہوں نے اپنے ایک اجلاس میں فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کا فیصلہ کیا ہے -
-
مغربی بنگال میں ساتویں مرحلے کی پولنگ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ جاری ہے۔
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخیص پرتاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست مغربی میں سخت حفاظتی انتظامات میں ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴تحریک حماس کے رہنما نے فلسطینی صدر سے انتخابات کے انعقاد کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بات چیت اوراس کے انعقاد کے لئے مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
شام، صدارتی انتخابات کے لئے تاریخ کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲شام میں 20 مئي کے صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی پیر کے روز سے وصول کئے جائيں گے۔
-
ہندوستان کی رسیاست مغربی بنگال میں ووٹنگ کا پانچواں مرحلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔
-
روس پر پابندی نا منظور: ایران
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲ایران نے روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔