SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

انتفاضہ فلسطین

  • امیرعبداللہیان: سید رضی موسوی پر دہشت گردانہ حملہ سبھی میدانوں میں صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت ہے

    امیرعبداللہیان: سید رضی موسوی پر دہشت گردانہ حملہ سبھی میدانوں میں صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت ہے

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مشیر سید رضی موسوی پر دہشت گردانہ حملے کو سیاسی، فوجی اور سیکورٹی، سبھی میدانوں میں شکست پر صیہونی حکومت کی تلملاہٹ کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • غرب اردن کے بچوں کے بارے میں  یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال

    غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵

    یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا

    پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • حماس: ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی

    حماس: ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳

    حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔

  • یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں

    یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے امریکا کو ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یمنییوں کا خوف، تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی بندرگاہ پر کوئی جہاز نہیں

    یمنییوں کا خوف، تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی بندرگاہ پر کوئی جہاز نہیں

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹

    اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملوں کے بعد مصر کے ایک چینل  نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی بندرگاہ کی سیٹلائٹ تصویر شائع کرکے بتایا ہے کہ پہلی بار اس بندرگاہ پر سامان اتارنے کے لیے کوئی بحری جہاز موجود نہیں ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہرے

    صیہونی حکومت کے خلاف نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہرے

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲

    فلسطین کے حامی امریکی مظاہرین نے جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک اور لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا۔

  • محمدعبدالسلام:  امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

    محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱

    یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔

  • غرب اردن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی رپورٹ

    غرب اردن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی رپورٹ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    اقوام متحدہ نے غرب اردن میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت حال پر تشویش کا اظہار اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ختم کیا جائے۔

  • غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی

    غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶

    صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۹ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS