-
مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برساتے صیہونی + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔
-
بے سبب یوں مارے جاتے ہیں فسلطینی نوجوان ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع العروب پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی جلادوں نے گھر سے باہر نکل رہے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔
-
صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے کے جنگی طیارے نے غزہ میں ایک گھر پر بمباری کر کے مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک فعال رکن بہا سلیم ابوالعطاء کو شہید کر دیا۔اس حملے میں عبد العطا کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئی ہیں جبکہ ان دو بچوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔صیہونی ٹولے کے اس دہشتگردانہ اقدام کے بعد فلسطینی جوانوں نے بھی صیہونی علاقوں کی جانب کئی راکٹ فائر کئے جس کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور تمام اسکولوں اور اداروں کی چھٹی کر دی گئی۔
-
فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔
-
مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰گزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں معمولات زندگی! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰گھروں کی یا حتیٰ بدنی تفتیش، مارپیٹ، لاقانونیت، بے سبب تنگ کرنا، بے سبب گرفتاری، بچوں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی، مکانات کی مسماری، زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگانا وغیرہ، یہ وہ صیہونی بدمعاشیاں ہیں جن کا سامنا، فلسطینی عوام کے روزمرہ کے معمولات میں شامل ہے۔
-
مختلف علاقوں میں انتفاضہ کے اعلان کے لئے فلسطین کی علما کونسل کا مطالبہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵لبنان میں مقیم فلسطینی علما کی کونسل نے فلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تمام سیاسی و اقتصادی تعلقات منقطع کرتے ہوئے پورے مقبوضہ فلسطین میں انتفاضہ کا اعلان کرے۔
-
بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
معروف عالمِ دین علامہ عباس کُمیلی سپردخاک
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲معروف عالمِ دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کُمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انہیں علی باغ قبرستان چاکیواڑہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
کیا مشرق وسطی میں وسیع جنگ کی تیاری ہو رہی ہے + مقالہ
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲جو بھی اسرائیلی جرنلز اور اسی طرح فلسطینی گروہوں کے ترجمان کے بیانوں کو مسلسل سنتا ہے تو اسے ضرور یہ بات پتا ہوگی کہ دونوں فریق کے بیانات میں یہ بات زور دے کر کہی جا رہی ہے کہ اسرائیل، موسم گرما میں غزہ میں فوجی کاروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔