-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یوم قدس مسئلہ فلسطین کے حل کی علامت ہے، صدر رئیسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کو جارح صیہونیوں پر فلسطینی عوام کی عنقریب کامیابی کی یادآوری اور مسئلہ فلسطین کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے غاصبوں کے نکال باہر کرنے کے لئے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کی علامت قرار دیا۔
-
غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کی انسانیت سوز کارروائیوں پر اقوام عالم کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷تیونس، پاکستان، اردن اورمونٹے نگرو کےعوام نے غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔