SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انتفاضہ فلسطین

  • ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

    ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

  • لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)

    لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶

    لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے۔

  • غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی (ویڈیو)

    غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی (ویڈیو)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲

    نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • قاہرہ میں فلسطین کی صورتحال پر بین الاقوامی اجلاس، فوری جنگی بندی کا مطالبہ

    قاہرہ میں فلسطین کی صورتحال پر بین الاقوامی اجلاس، فوری جنگی بندی کا مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدر عبدالفتاح السیسی کی سربراہی میں فلسطین کی صورتحال کے جائزے کے لئے بین الاقوامی اجلاس بلایا گيا۔

  • لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)

    لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔

  • غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی

    غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    فلسطین کے میڈیا ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے گذشتہ رات کے جارحانہ حملوں میں غزہ میں مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بیان، جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور

    غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بیان، جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴

    اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔

  • تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)

    تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔

  • اقوام متحدہ کا انتباہ، جنگ کے نتائج ناقابل حساب ہوں گے

    اقوام متحدہ کا انتباہ، جنگ کے نتائج ناقابل حساب ہوں گے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵

    اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ان کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں اور غزہ میں کشیدگی کے دوران جاں بحق ارکان کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

  • حماس: القدس اسپتال پر دھمکی کی سخت مذمت

    حماس: القدس اسپتال پر دھمکی کی سخت مذمت

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں قدس اسپتال کو دی جانے والی دھمکی، جنگی جرم ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • "گریٹر اسرائیل" کے خواب کو صرف عربی اور اسلامی ایٹم بم ہی ناکام بنا سکتا ہے
    ۸ hours ago
  • پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
  • دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے بذریعہ ٹرین ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچے
  • پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 3200 دیہات زیرِ آب، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
  • جوہری حق محفوظ رکھ کر امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر پزشکیان اور اردوغان کی ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS