-
جِنین بریگیڈ کی حمایت، اسرائیل کی نیند حرام ہوگئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جِنین بریگیڈ کی حمایت بہت بڑا چیلنج ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں جنرل قاسم سلیمانی کا راج+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
صہیونی فوج کی ناکامیوں کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰صیہونی فوج کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم ہر حملے کو ناکام نہیں بنا سکتے۔
-
فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ویسٹ بینک کی دھماکہ خیز صورت حال سے اسرائیل پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کی صورت حال پہلی انتفاضہ سے پہلے کے دنوں جیسی ہے۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں نے فوجی مشقیں کرکے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
-
نئے مزاحمتی گروہ نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر نصیب ہوئی شکست...
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸فلسطین کے نئے مزاحمتی گروہ عرین الاسود کا کہنا ہے کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو نابلس پر حملہ کرنے سے روک دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشت گردی، 14فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱جنین کیمپ پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔