سحر نیوزرپورٹ
انتفاضہ الاقصی کے آغاز سے اب تک 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے غاصب صیہونی دہشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔
صیہونی حکومت کے ایک سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیل قدس انتفاضہ میں اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکا۔
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کیا۔
میڈیا ذرائع نے صیہونی کالونی سدیروت میں وسیع پیمانے پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔