• انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار

    انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔

  • صیہونیوں کے تشدد کے بعد ایک فلسطینی قیدی کوما میں

    صیہونیوں کے تشدد کے بعد ایک فلسطینی قیدی کوما میں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    صیہونی جیل سے سرنگ بناکر آزاد ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی، زکریا الزبیدی صیہونی پلیس کے تشدد کے باعث کوما میں چلے گئے ہیں۔

  • طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو

    طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲

    افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو

    سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵

    سعودی عرب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس سے وہاں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین بالخصوص خواتین کے ساتھ سعودی باشندوں کے بہیمانہ اور غیر انسانی رویے کا انکشاف ہوتا ہے۔ ویڈیو میں ایک سعودی مرد کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر کینیا سے تعلق رکھنے والی اپنی سیاہ فام ملازمہ کو بہیمانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سعودی عرب میں بالعموم مزدور طبقے کے غیرملکیوں اور سعودی کنبوں کی خدمت کرنے والے مرد اور خوتین کو ناچیز آمدنی کی خاطر ناگفتہ بہ اور نہایت دشوار مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔

  • طالبان، ٹی وی سے ’پاک‘ سماج کی تعمیر کی جانب گامزن!۔ ویڈیو

    طالبان، ٹی وی سے ’پاک‘ سماج کی تعمیر کی جانب گامزن!۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳

    ایک ویڈیو میں طالبان کو یہ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ قریے کوبقول انکے امریکی تحفے "ٹیلی ویژن" سے پاک کرنے کے لئے انہوں نے ایک آپریشن کیا جس میں قریے کے باشندوں نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت نہیں کی اور بقول انکے اپنی تمام تر رضامندی اور خوشی کے ساتھ اپنے ٹی وی طالبان 'مجاہدین' کے حوالے کر دئے تاکہ وہ انہیں تباہ کر کے سماج کی فلاح و سعادت کی راہ ہموار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا سکیں۔

  • افغانستان میں ہر قسم کے تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف ہیں: ایران

    افغانستان میں ہر قسم کے تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف ہیں: ایران

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں کسی بھی طرح کے تشدد، انتہا پسندی، انسانی حقوق اور ان سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔

  • دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر

    دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲

    یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم، تین کی موت

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم، تین کی موت

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلحانہ تصادم میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں!

    طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں!

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴

    ایک ویڈیو افغانستان سے موصول ہوئی ہے جو اس بات کی حکایت کرتی ہے کہ طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں ہے۔ افغانستان کا موجودہ پرچم تین رنگ کا حامل ہے جس میں سیاہ رنگ، سامراجی دور کی حکایت کرتا ہے جبکہ سرخ رنگ آزادی ون کی راہ میں شہیدوں کے خون کا غماز ہے جبکہ سبز رنگ ملک کو حاصل ہونے والی فلاح و بہبود اور ترقی کی علامت ہے۔ اسکے علاوہ اس پرچم پر مسجد کا عکس بھی موجود ہے جبکہ اسکے اوپر عبارت لا اله الا الله محمد رسول الله اور تکبیر بھی لکھی ہوئی ہے۔

  • ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی

    ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱

    ایک سات سالہ بچی امریکہ میں رائج گن کلچر اور انتہا پسندی کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھی۔