"دحوالارض" سے مراد زمین کی خشکی کا پانی کے اندر سے باہر آنا ہے۔ اس طرح سے دحوالارض وہ دن ہے کہ جس دن زمین خانہ کعبہ کے نیچے سے پھیلائی گئی اور خدا کی رحمت تمام مخلوقات کے شامل حال ہوئی۔
جنگلات کی کٹائی کا معاہدہ درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیس تک محدود کرنے کے ہدف کے لیے اہم ہے۔