-
امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷امریکی پولیس کے بہادر جوان نے ایک سیاہ فام خاتون کو زمین پر با آسانی دے مارا۔یہ خاتون بڑے سنگین جرم کی مرتکب ہوئی تھی اور اس نے میٹرو ٹکٹ نہیں خریدا تھا۔ اسکے بعد ایک اور پولیس والا فوری طور پر اپنے ساتھی کی مدد کو آیا اور اس نے خاتون کی جسمانی تفتیش کے سنگین فرائض انجام دئے۔اس واقعے کے بعد پولیس والوں اور انکی ویڈیو بنانے والوں کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی!
-
سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
یورپی یونین پر اردوغان کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ترکی نے یورپی یونین کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
خاتون قیدیوں کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار اعلی سعودی حکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلی سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔
-
مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶تہران میں امریکی مفادات کے محافظ دفتر سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سامنے دسیوں افراد نے جمع ہو کرامریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور پریس ٹی اینکر مرضیہ ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ آٹھ روز قبل امریکہ کی فڈرل پولیس نے وجہ بتائے بغیر قریب ساٹھ سالہ مسز ہاشمی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا اور انہیں وہاں مختلف ایذا رسانیوں کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔
-
واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
-
سعودی جیلوں میں بند خواتین سیاسی قیدیوں پر تشدد
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کو مختلف طریقوں سے بدترین تشدد اور ایذاؤں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دوسری جانب العہد ویب سائٹ نے سعودی حوالات میں بند خواتین سیاسی قیدیوں کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانی ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵حقوق انسانی، حقوق نسواں، آزادی اور بالخصوص آزادی بیان کا سبق دوسروں کو سکھانے والی فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانیاں ایک کاتون کے ساتھ ملاحظہ کیجئے!
-
امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔
-
بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔