-
انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲انسانی حقوق کی پچاس تنظیموں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی عدالت میں پیش کر دی گئی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی فوجداری عدالت میں پیش کر دی گئی۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے نائیجیریا میں فوج کے ناقابل جواز حملے میں سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
برطانوی حکومت سعودی عرب کے ساتھ کئے گئے اپنے سیکورٹی معاہدے کو خفیہ رکھنے کے درپے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۵برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدہ کیا ہے لیکن برطانوی حکومت اس کو خفیہ رکھنا چاہتی ہے ۔
-
امریکی ویزا قانون پر خود امریکیوں کی چیخیں نکل گئیں
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۱پچھلے پانچ برس کے دوران عراق، شام اور ایران کا سفر کرنے والے دنیا کے اڑتیس ملکوں کے شہریوں کے لیے نئے امریکی ویزا قانون پر خود امریکیوں کی بھی چیخیں نکل گئی ہیں۔
-
کینیڈا کی حکومت ملک کے اصلی باشندوں کے بچوں کو ان کےوالدین سے الگ کرنے پر معافی کی طلب گار
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۳حکومت کینیڈا نے پچھلے سو سال کے دوران ملک کے اصلی باشندوں کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کئے جانے کے غیر انسانی عمل پر عذر خواہی کی ہے۔
-
سعودی عرب کے سخت اقدامات پر تنقید کا سلسلہ جاری
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر کے خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب میں عوام کے خلاف حکومت کے سخت اقدامات جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔