-
شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا لیکن اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدرمحمد مخبر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں پوری دنیا میں پائیدارامن اور ہمہ گیر ترقی کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ: ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے ہوائی حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ ہے: یو این مداخلت نہ کرے پاکستان کا دو ٹوک موقف
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸پاکستان کے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
-
صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ اور نہتے فلسطیینوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف یورپ اور دیگر ملکوں میں فلسطینی حامیوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یورپی شہروں میں مظاہرے کئے ہیں
-
جنین آپریشن صیہونی حکام اور جنرلوں کے لئے ڈراؤنا خواب
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عبدالباری عطوان نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی حالیہ کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اسے دوسرے لینن گراڈ سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ پر جارحیت کے حوالے سے امریکہ کا یوٹرن
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳امریکی صدر جوبائيڈن اپنی تجویز کی بعض شقوں کو تبدیل کر کے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کررہے ہيں ۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں اسپین بھی شامل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔