SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • انسانی حقوق کے علمبردار امریکا میں انسانیت شرمسار

    انسانی حقوق کے علمبردار امریکا میں انسانیت شرمسار

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷

    امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام ڈرائیور کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کیا گیا۔

  • سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا

    سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱

    یمن کی قومی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔

  • ایران نے اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو مسترد کر دیا

    ایران نے اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو مسترد کر دیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بہانے ایران کے خلاف اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو غیرقانونی اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔

  • ایران میں بلوے اور بدامنی کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری

    ایران میں بلوے اور بدامنی کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    ایران میں بد امنی پھیلانے اور بلوا کرنے والوں کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور اسی تناظر میں انسانی حقوق کے بہانے کینیڈا کی طرف سے ہر سال پیش کی جانے والی ایران مخالف قرارداد اس بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔

  • دنیا میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    دنیا میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتیرس نے دنیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران

    انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔

  • سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)

    سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱

    امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔

  • سعودی عرب میں معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری

    سعودی عرب میں معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    سعودی عرب میں دوسری مرتبہ ایک معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

  • امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!

    امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹

    دہشتگرد امریکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آزادی اظہار بیان اور مذہبی آزادی کا راگ الاپ رہا ہے۔

  •  سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ

     سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱

    انسانی حقوق کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے مخالفین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۶ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS