-
غزہ جنگ کے 400 دن، اسرائیل اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہيں کرسکا
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴صیہونی حکومت جنگ غزہ میں چار سو سے زیادہ دن پورے ہونے کے باوجود اپنا کوئی ہدف حاصل نہيں کر سکی ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مسلسل اپنے جارحانہ اقدامات اور حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطین اور لبنان میں نسل کشی مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ ہے: ایران
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶ایران کے نائب صدر نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں نسل کشی کو مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا، غزہ میں ہمارے تصور سے زیادہ انسانی بحران ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا اور غزہ میں فوری جنگ بندی ناگزیر ہے۔
-
نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔
-
پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری میں مزید ایک سو ساٹھ سے زائد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
لبنان امام رؤف کی پناہ میں: ہندوستانی زائرین نے ایک کلو سے زیادہ سونا عطیہ کیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی فسطائی غاصبوں کا ایک اور مجرمانہ اقدام
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔