-
غزہ پھر خاک و خون میں، جنگ بندی ختم ہوتے ہی صیہونی جارحیت شروع 109 فلسطینی شہید
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح سے صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہوگئے اور مختلف علاقوں میں شدید جنگ کی خبر ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مسملہ حقوق کی کمیٹی ( سی ، ای ، آئی ، آر ، پی ، پی ) کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی کیوں کہا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو 17 دنوں بعد بحفاظت نکال لیا گیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳اتراکھنڈ کے سلکیارا سرنگ میں گزشتہ سترہ دنوں سے پھنسے اکتالیس مزدوروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔
-
عالمی ریڈ کراس سوسائٹی: غزہ میں عوام تک تیز رفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے غزہ میں عوام تک تیزرفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کے درپے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹صیہونی حکومت جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
غزہ کو قحط و بھوک مری کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷خوراک کی عالمی تنظیم نے غزہ میں قحط و بھوک مری پر سخت خبردار کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے لئے مزید امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔