-
اقوام متحدہ نے کی ایران کے کردار کی قدردانی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد میں ایران کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان میں ایران کی امدادی کارروائی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کی امدادی ٹیم پہلی ایسی غیر ملکی امدادی ٹیم ہے جو مغربی افغانستان میں زلزلہ زدہ علاقوں میں ملبے تلے دبے زندہ افراد کا پتہ لگانے والے وسائل کے ساتھ مغربی افغانستان پہنچی ہے۔
-
ایران: فلسطین کے لئے امداد پہنچانے کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے فلسطینیوں کی مدد کے لئے انسان دوستانہ امدادی کھیپ ارسال کرنے اور اس لڑائی میں زخمیوں کا علاج معالجہ ایران کےاسپتالوں میں کرائے جانے کی خبر دی ہے
-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔
-
ہندوستان: اندوہناک حادثہ، 15 افراد ہلاک
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اتراکھنڈ میں نمامی گنگے پروجیکٹ کے مقام پر اندوہناک حادثہ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
جنوبی کوریا: بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی،21 افراد ہلاک متعدد لاپتا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵جنوبی کوریا میں بارشوں ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
طالبان کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ کی بے رحمانہ پابندیوں کی زد میں آرہے ہیں تھیلیسیمیا میں مبتلا ایرانی شہری
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ایک امریکی ویب سائٹ نے بھی کہہ دیا ہے کہ واشنگٹن کے دعووں کے برخلاف، امریکہ پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ایرانی شہریوں تک ضروری ادویات پہنچنے نہیں دے رہا ہے۔
-
افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر: فاؤ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔