-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل چھٹا ہندوستانی بحری جہاز چابہار میں لنگرانداز
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱افغان عوام کے لئے گندم کی شکل میں امداد لے کر ہندوستان کا چھٹا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت ، ظالمانہ محاصرہ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل جہازوں کو روکے رکھنا ناقابل قبول ہے۔
-
آستانہ پروسیس کے سربراہوں کا بیان، شامی عوام کے لیے عالمی برادری کی مدد میں اضافے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت نے شام کے عوام کے لیے عالمی برادری کی امداد میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔
-
ایران کی جانب سے افغانستان کے لئے طبی امداد کی فراہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے گورنریٹ میں غیر ملکی شہریوں اور مہاجرین کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کئے جانے کے سلسلے میں افغانستان کی حکومت کو دس ہزار ماسک کی مدد فراہم کی گئی ہے۔
-
30 لاکھ افغان باشندوں کو طبی امداد کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ اور قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے 30 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو طبی امداد کی فوری ضرورت ہے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں پیشرفتہ ممالک ایران سے پیچھے ہیں
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران میں دواؤں کی دکانوں پر عوام کے لئے حفظان صحت کے وسائل ، ماسک، دستانے، انواع و اقسام کے سنیٹائزر وغیرہ فراوانی کے ساتھ موجود ہیں اور کورونا سے مقابلے کے لئے اسپتالوں کو ضروری طبی وسائل اور دواؤں کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی دقت کا سامنا نہیں ہے۔ صدر ایران نے کہا ہے کہ اس لحاظ سے حتی دنیا کی پیشرفتہ ترین ممالک کا بھی ایران سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران، ’’مومنانہ خدمت‘‘ مہم کا آغاز ہوا
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مختلف امدادی اداروں کے عہدیداروں کے فیصلے کے بعد پورے ایران میں ضرورت مند گھرانوں کی مدد کے لئے امام حسن مجتبی نامی ایک ہیڈکواٹر تشکیل دے دیا گیا ہے۔
-
کورونا بیماروں کو جوس پلا رہی ہیں ایرانی مسجدیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔
-
جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے باجود سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔