-
ریڑھی اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے، ان کو بھی جینے کا حق دیا جائے: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریڑھی اور چھابڑی والوں پر زیادتی ہو رہی ہے ان پر رحم کیا جائے۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۷انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱پاکستان میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ۔
-
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نومئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں سنائی ہیں۔
-
پاکستان : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے فسادات کے 20 ملزمان کو سزا سنا دی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے فسادات کے بیس ملزمان کو سزا سنا دی ہے۔