-
فضائیہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں اسلامی انقلاب کی سالگره کی خصوصی تقریب
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی میں اسلامی انقلاب کی سالگره کی خصوصی تقریب
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
-
آپ کے پیغامات ! ( حصہ اول )
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " محترم ناظرین کےخیالات پیش خدمت ہیں
-
امریکی کٹھپتلی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷خود کو ایران کا شاہ سمجھنے اور کہلانے والے محدمد رضا پہلوی کی حیثیت ایک کٹھپتلی سے بڑھ کر نہیں تھی۔حد تو یہ تھی کہ سفیر جیسا ہر امریکی عہدے دار خود کو ایران میں ’’شاہ ایران‘‘ سے برتر و بالاتر سمجھتا تھا۔
-
زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی دفاعی توانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نئے میزائل دزفول کی رونمائی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سپاہ نے زمین کے اندر بسی میزائل سٹی کی کچھ جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کیں۔ دزفول بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
-
امریکہ مردہ باد کا مطلب ٹرمپ مردہ باد ہے، امریکی عوام نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو شرپسندی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکا جب تک خباثت اور رذالت جاری رکھےگا ایرانی عوام بھی امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاتے رہیں گے۔