• دنیا کے انقلابات اور ایران کے اسلامی انقلاب میں فرق

    دنیا کے انقلابات اور ایران کے اسلامی انقلاب میں فرق

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶

    ایران میں امریکا کے آخری سفیر ولیم ہیلی سولیان اپنی کتاب "مشن ٹو ایران" میں اس ملک میں امریکا کی موجودگی کے بارے میں لکھتے ہیں ۔ ایران و امریکا کے تعلقات کے بارے میں دو باتوں نے مجھے سب سے زیادہ پریشان کر رکھا تھا۔ پہلی بات ایران میں ہماری سرگرمیوں کی روش اور اس ملک کو ہتھیار نیز فوجی ساز و سامان  کی فروخت تھی ۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (7) ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (7) ۔ پوسٹر

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (6) ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (6) ۔ پوسٹر

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • دنیا کے انقلابات اور اسلامی انقلاب میں فرق

    دنیا کے انقلابات اور اسلامی انقلاب میں فرق

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴

    اس صدی کا پہلا انقلاب 1917 میں روس میں آیا تھا اور اس کے بعد چین، کیوبا، ایران اور نیکاراگوئے میں ایک کے بعد ديگر انقلابات آئے لیکن یقینی طور پر اس صدی کا سب سے اہم اور امتیازی انقلاب ایران کا اسلامی انقلاب تھا جو 1979 میں واقع ہوا۔ اس انقلاب نے ڈھائی ہزار سال قدیمی شاہی نظام کی تو بيخ کنی کر ہی دی اور ساتھ ہی اس نے سوشل سائنس اور عالمی تعلقات عامہ کے علم میں رائج نظریات کو پرکھنے کے لئے ایک مناسب کسوٹی فراہم کروادی ۔

  • تیس دسمبر یوم بصیرت

    تیس دسمبر یوم بصیرت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب

    ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲

    ڈاکٹر میر سپاسی نے تہران یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں بی اے اور عالمی تعلقات عامہ میں ایم اے کیا ہے جبکہ سوشل سائنس میں امریکی یونیورسٹی سے انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (5) ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (5) ۔ پوسٹر

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳

    اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • ۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!

    ۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴

    30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔