-
سحر رپورٹ - عشرہ فجر کی مناسبت سے کرگل سے خصوصی رپورٹ
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018
-
امریکی سازشوں کا آزادی کی ریلیوں سے جواب
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے آج آزادی کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کر کے امریکہ کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینہ میں
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں یوم آزادی تمام اقوام سے متعلق
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳ایران میں اسلامی انقلاب کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج حقیقی اسلام ہی ناپید ہو ہوچکا ہوتا!
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!
-
آزادی ٹاور نے جشن انقلاب منایا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کی مناسبت پر انقلاب اور اسکے متعلق شخصیات، اتفاقات اور شہدا کی رنگ برنگی تصاویر کو تہران میں واقع آزادی ٹاور پر روشنی کی شکل میں ابھارا گیا۔
-
جشن آزادی کی رات ایران میں اللہ اکبر کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۰ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵اسلامی انقلاب کی کامیابی کی انتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پرشکوہ تقریب اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے میں منعقدہوئی
-
انقلاب اسلامی، سامراج دشمنی ، استقامتی محاذ کی حمایت اور بیت المقدس
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱آج مسلم امہ اس پرانے زخم سے تکلیف و اذیت میں مبتلاء ہے جو استکباری طاقتوں نے امت مسلمہ پر لگائے ہیں اور سب سے گہرا زخم فلسطین اور علاقے میں صیہونی حکومت کا غاصبانہ قبضہ جاری رہنا ہے۔