-
گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے دسیوں منصوبے ناکام: محمود علوی
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے دسیوں منصوبوں کا پتہ لگا کر انھیں ناکام بنایا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے دسیوں منصوبوں کا پتہ لگا کر انھیں ناکام بنایا گیا ہے۔