-
بی جے پی کو روکنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے: اسد الدین اویسی
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴اویسی نے کہا کہ اگر ٹرسٹ میں کوئی مسلمان ہوتا تو گھوٹالہ سامنے آنے کے بعد اسے انکاؤنٹر میں مار دیا جاتا اور بی جے پی کو روکنا تما م شہریوں کی ذمہ داری ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال تشویشناک ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ہندوستان کی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال پراظہار تشویش کیاہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔